مکرمی جناب السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جناب عالی میں حفظ مکمل کر لیا ہوں اور ابھی میں دور کر رہا ہوں میں میٹرک کا امتحان 55 فیصد سے کامیاب ہوں میں میڈیکل فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتا ہوں برائے کرم رہنمائی فرمائیں Reply Like 0 Dislike 0
مکرمی جناب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جناب عالی
میں حفظ مکمل کر لیا ہوں اور ابھی میں دور کر رہا ہوں میں
میٹرک کا امتحان 55 فیصد سے کامیاب ہوں میں میڈیکل فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتا ہوں
برائے کرم رہنمائی فرمائیں